پنجاب یونیورسٹی نے سجاد احمد کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی

پیر 5 جنوری 2015 19:12

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 05 جنوری 2015ء) پنجاب یونیورسٹی نے سجاد احمد ولد منظور احمد کوبائیولوجیکل سائنسز کے مضمون میں ان کے”پروٹین انجینئرنگ کے ذریعے ایگزوسیلولیزز کی خصوصیات میں بہتری“ کے موضوع پر، پی ایچ ڈی مقالہ کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :