بھارتی فورسز کی آبادی پر فائرنگ، 2 افراد شہید، پاک فوج کا بھارت کو منہ توڑ جواب، 5 بھارتی فوجی ہلاک
پیر 5 جنوری 2015 21:30
شکر گڑھ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔5جنوری۔2015ء) بھارت کا جنگی جنون سرحدوں سے بڑھ کر آبادیوں تک پہنچ گیا۔ شکر گڑھ اور ظفر وال سیکٹر میں پھر فائرنگ اور گولہ باری، خاتون سمیت چار افراد شہید، چناب رینجرز کا بھرپور جواب، دشمن کا بھاری نقصان، پانچ بھارتی فوجی ہلاکبھارتی افواج کی جانب سے آج پھر شکر گڑھ اور ظفر وال سیکٹر میں بلا اشتعال گولہ باری کی گئی جس کے نتیجے میں خاتون سمیت چار افراد شہید ہوگئے جبکہ دو رینجرز اہلکاروں سمیت متعدد زخمی بھی ہوئے۔
چناب رینجرز نے دندان شکن جواب دیتے ہوئے دشمن کی توپیں خاموش کرا دیں۔ پنجاب رینجرز کی جوابی کارروائی میں 5 بھارتی فوجیوں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ شکر گڑھ اور ظفر وال سیکٹر میں بلا اشتعال گولہ باری اور گھروں پر گولے گرنے سے سکمال گاؤں کی شمیم اختر، بیکے چک کا 35 سالہ مبین، بھورے گاؤں کا 18 سالہ عظیم اور مکھوال کا رہائشی ایک نوجوان شہید ہوگیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.