سیرت نبوی سے رہنمائی نہ لینے کی وجہ سے دہشتگردی کو فروغ ملا ہے، جماعة الدعوة پاکستان
منہج نبوی پر عمل کے بدولت ہی ملک میں امن و امان قائم کیا جاسکتا ہے،موجودہ دور میں اتحاد و یکجہتی کا ماحول پیدا کرنے کے لیے تعلیمات نبوی سے رہنمائی لینا ناگزیر ہو چکا ہے ،فرقہ واریت اور گروہ بندیوں سے امت مسلمہ کا شیرازہ بکھر کر رہ گیا ہے، پروفیسر عبدالرحمن مکی و دیگر کا خطبہ جمعہ
جمعہ 9 جنوری 2015 21:10
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09 جنوری 2015ء) علمائے کرام نے کہاہے کہ سیرت نبوی سے رہنمائی نہ لینے کی وجہ سے دہشت گردی کو فروغ ملا ہے، بھارت ملک میں تخریب کاری کے علاوہ مسلسل سرحدی خلاف ورزیوں کا ارتکاب کر رہا ہے،منہج نبوی پر عمل کے بدولت ہی ملک میں امن و امان قائم کیا جاسکتا ہے،موجودہ دور میں اتحاد و یکجہتی کا ماحول پیدا کرنے کے لیے تعلیمات نبوی سے رہنمائی لینا ناگزیر ہو چکا ہے ،فرقہ واریت اور گروہ بندیوں سے امت مسلمہ کا شیرازہ بکھر کر رہ گیا ہے، ہمیں اتحاد کا درس عام کرنے کی ضرورت ہے، جماعة الدعوة پاکستان کی اپیل پر پروفیسر حافظ عبدالرحمن مکی سمیت دیگر علمائے کرام نے سیرت النبی کوخطبہ جمعہ کا موضوع بنایا۔
تفصیلات کے مطابق جماعة الدعوة کے تحت آج مختلف علماء کرام نے سیر ت النبی ﷺ کو خطبہ جمعہ کا موضوع بنایا سیرت النبی ﷺ کے موضوع سے خطاب کرتے ہوئے سیرت نبوی سے رہنمائی نہ لینے کی وجہ سے دہشت گردی کو فروغ ملا ہے، بھارت ملک میں تخریب کاری کے علاوہ مسلسل سرحدی خلاف ورزیوں کا ارتکاب کر رہا ہے،منہج نبوی پر عمل کے بدولت ہی ملک میں امن و امان قائم کیا جاسکتا ہے،موجودہ دور میں اتحاد و یکجہتی کا ماحول پیدا کرنے کے لیے تعلیمات نبوی سے رہنمائی لینا ناگزیر ہو چکا ہے جامع مسجد قباء آئی ایٹ مرکز میں نماز جمعہ سے خطاب کرتے ہوئے پروفیسر حافظ عبدالرحمن مکی نے کہا کہ اسلام صرف پتیاں نچھاور کرنے کا نام نہیں بلکہ عمل کا دین ہے انسان کو اللہ رب العزت نے اشرف المخلوقات بنایا اسلام میں غلو سے منع کیا گیا ہے نبی کریم ﷺ تعلیمات نبوی کو ترک کرنے کی وجہ سے مسلم ممالک میں دشمن قوتوں کو کھل کھیلنے کا موقع ملا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.