چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینٹ‘ لیڈر آف دی ہاؤس مارچ میں ریٹائرڈ ہوجائیں گے،چار وفاقی وزراء بھی ریٹائرڈ ‘ ایوان بالا نامور سیاستدانوں سے محروم ہوجائے گا، چوہدری شجاعت کی اننگز مکمل
اتوار 11 جنوری 2015 19:29
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11جنوری۔2015ء) رواں سال مارچ میں 52 سینیٹرز اپنی مدت پوری کرنے کے بعد ریٹائرڈ ہوجائیں گے۔ ریٹائرڈ ہونے والوں میں ملک کے اہم سیاستدان اور وفاقی کابینہ کے اراکین بھی شامل ہیں جبکہ مارچ میں چیئرمین سینٹ ‘ ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے علاوہ لیڈر آف دی ہاؤس کے براجمان سینیٹرز بھی ریٹائرڈ ہواجائیں گے۔
چوہدری شجاعت حسین ‘ رحمن ملک‘ افراسیاب خٹک‘ بابر غوری‘ جہانگیر بدر‘ فاروق ایچ نائیک ‘ میر حاصل بزنجو ‘ مولانا غفور حیدری‘ مولا بخش چانڈیو‘ زاہد خان ‘ پرویز رشید ‘ راجہ ظفر الحق‘ سیدہ صغریٰ امام وغیرہ جیسے نامور سیاستدانوں سے ایوان بالا محروم ہوجائے گا۔ مارچ میں چار وفاقی وزیر بھی اپنے عہدوں سے خود بخود ریٹائرڈ ہو جائیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سمگلنگ ملکی معیشت کے لیے نقصان دہ، کوسٹ گارڈز اسے روکنے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں،وفاقی وزیر داخلہ
-
کووڈ۔19 مریضوں پر جراثیم کش ادویات کا استعمال ’خطرناک نتائج کا حامل‘
-
غزہ: ان پھٹا گولہ بارود صاف کرنے میں 14 سال لگ سکتے ہیں، ماہرین
-
یوکرین جنگ: بچوں کی ہلاکتوں میں 40 فیصد اضافہ، یونیسف
-
ایران: نوعمر لڑکیوں پر حجاب قوانین کے کڑے اطلاق پر تشویش
-
سوڈان: سلامتی کونسل کا الفاشر میں عسکری کارروائیاں روکنے کا مطالبہ
-
ماحول دوست توانائی کی طرف منصفانہ منتقلی کے اقدام کا آغاز
-
امریکہ: تعلیمی ایکٹ میں ’جنس‘ کی نئی تعریف پر تشویش
-
یوکرین: توانائی اور نقل و حمل کے انتظامات پر حملوں میں تشویشناک اضافہ
-
غزہ: خان یونس میں اسرائیلی بمباری کے خوف سے لوگ علاقہ چھوڑنے پر مجبور
-
قطر سے تارکین وطن کے انسانی حقوق کے تحفظ کا مطالبہ
-
غزہ جنگ لبنان میں معاشی بحران بڑھنے کا سبب، یونیسف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.