پاکستان پیپلز پارٹی رجسٹریشن کیس ،
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے سیکرٹری جنرل جہانگیر بدر سمیت تمام فریقین کو آخری وارننگ جاری کر دی ، ڈیڑھ سال سے کیس چل رہا ہے فریقین کی جانب سے عدالت میں جواب داخل نہیں کرایا جارہا عدالتوں کے ساتھ مذاق کیا جارہا ہے ،جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے ریما رکس
پیر 12 جنوری 2015 23:27
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12جنوری2015ء ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی کی رجسٹریشن کے حوالے سے سینیٹر صفدر عباسی کی اہلیہ ناہید خان کی جانب سے دائر کی گئی درخواست پر پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے سیکرٹری جنرل جہانگیر بدراور پارٹی کے دیگر فریقین کو آخری وارننگ جاری کرتے ہوئے جواب داخل کرانے کے احکامات جاری کردیئے ۔
جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ڈیڑھ سال سے عدالت میں کیس چل رہا ہے فریقین کی جانب سے عدالت میں جواب داخل نہیں کرایا جارہا عدالتوں کے ساتھ مذاق کیا جارہا ہے عدالت نے جہانگیر بدر و لطیف کھوسہ کے وکلاء کی سخت سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ آپ آئندہ پیشی پر عدالت میں جواب داخل کرائیں عدالت کیس کا فیصلہ آئندہ پیشی پر سنائے گی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.