پنجاب یونیورسٹی امتحانی شیڈول

منگل 13 جنوری 2015 18:38

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13جنوری2015ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایڈ سیکنڈ اینول 2014ء کے امتحانات کے لیے داخلہ فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 30جنوری2015ء ہے۔جبکہ امتحانات کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ تفصیلی شیڈول پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :