حکومت مدد کرے تو نجی شعبے میں 21 لاکھ ملازمتیں پیدا کر سکتے ہیں،ملک ریاض ، ایل ڈی اے ہمارے پاس ہوتا تو پورے پنجاب کا بجٹ دیتا، جدید ٹیکنالوجی کا دور ہے پالیسیاں بدلنا ہوں گی،سسٹم ٹھیک کیا جائے تو دو سال میں ملک انگلینڈ اور دبئی بن سکتا ہے،لندن میں پریس کانفرنس
اتوار 25 جنوری 2015 20:47
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25جنوری۔2015ء) بحریہ ٹاؤن کے بانی اور سربراہ ملک ریاض حسین نے کہا ہے کہ حکومت مدد کرے تو نجی شعبے میں 21 لاکھ ملازمتیں پیدا کر سکتے ہیں۔ ایل ڈی اے ہمارے پاس ہوتا تو پورے پنجاب کا بجٹ دیتا۔ جدید ٹیکنالوجی کا دور ہے پالیسیاں بدلنا ہوں گی۔ سسٹم ٹھیک کیا جائے تو دو سال میں ملک انگلینڈ اور دبئی بن سکتا ہے۔
لندن میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی میں مسجدکی تعمیر شروع کردی ہے جہاں آٹھ لاکھ نمازی نماز ادا کریں گے۔ جمعہ کو حیدر آباد میں الطاف حسین یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ کراچی میں میڈیکل کالج بھی قائم کررہے ہیں کراچی منصوبے سے 45 ہزار ملازمتوں کے مواقع پیدا ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ویلفیئر اسٹیٹ کی شکل دینا ہوگی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گندم خریداری پر معاملات طے نہ ہوسکے، کسانوں کا پنجاب کے تمام اضلاع میں احتجاج کا اعلان
-
سودی ادائیگیوں کا حجم آمدن سے بھی زائد ہو گیا
-
وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر گندم اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
-
شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی نامزد کرنے پر حکومت کو تحفظات،نظر ثانی کا پیغام دیدیا
-
بلاول بھٹو زرداری کا روٹی ،کپڑا اور مکان کے ویژن پر کاربند رہنے کے عزم کا اظہار
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
تمام ججز متفق ہیں کہ آئندہ کوئی بھی ادارہ عدلیہ میں مداخلت نہ کرسکے
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
-
وزیراعلی پنجاب کا ٹارگٹ ہے کہ جلد سے جلد پنجاب کی فضا کو ایسے زہر سے پاک کیاجائے : مریم اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.