اسرائیلی فوج کا جیلوں میں قید فلسطینیوں پر وحشیانہ تشدد جاری، سات فلسطینی شہید کردیئے گئے، انسانی حقوق تنظیم
پیر 26 جنوری 2015 15:18
رام اللہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 جنوری 2015ء) فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیم کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیاہے کہ اسرائیلی فوج کی سپیشل تفتیشی یونٹوں کے اہلکاروں کی طرف سے جیلوں میں ڈالے گئے فلسطینیوں پروحشیانہ تشدد کرکے انہیں جان سے مارنے جیسے جرائم کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیلی جیلوں میں جنگی جرائم کے نتیجے میں کم سے کم 7فلسطینیوں کو شہید کیا جا چکا ہے۔
مرکز برائے اسیران سٹڈی سینٹر کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی جیل انتظامیہ نے فوج کی سپیشل فورس کو قیدیوں پر تشدد کرنے کی کھلی چھٹی دے رکھی ہے۔ یہودی فوجی آئے روز جیلوں پر چھاپے مارتے اور قیدیوں سے غیر انسانی سلوک کرتے ہیں۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صہیونی فوج کے جنگی جرائم اور منظم ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ کسی ایک جیل یا چند قیدیوں تک محدود نہیں بلکہ تمام اسیران یکساں وحشیانہ سلوک کا سامنا کر رہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.