وزیراعظم نے سانحہ پشاور میں زخمی ہونے والے طالبعلم کے بیرون ملک علاج کیلئے فنڈز کی منظوری دے دی
جمعہ 30 جنوری 2015 14:28
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء) وزیراعظم نے سانحہ پشاور میں زخمی ہونے والے طالبعلم کے بیرون ملک علاج کیلئے 3 کروڑ 60 لاکھ روپے کے فنڈز کی منظوری دے دی۔
(جاری ہے)
جمعہ کے روز وزیراعظم نواز شریف نے سانحہ پشاور میں زخمی ہونے والے طالبعلم احمد فراز کے علاج کیلئے فنڈز کی منظوری دے دی۔ طالبعلم کا علاج بیرون ملک ہوگا اور اس سلسلے میں وزیراعظم نے 3 کروڑ 60 لاکھ روپے کی منظوری دی ہے تاکہ طالبعلم کو تمام طبی سہولیات فراہم ہوسکیں اور وہ جلداز جلد صحت یاب ہوکر ملک و قوم کی خدمت کرسکے۔
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.