سپریم کورٹ کا فیصلہ‘ آئی جی اسلام آباد سمیت خیبر پختونخوا اور سندھ کے درجنوں پولیس افسران کی تنزلی خطرہ
جمعہ 30 جنوری 2015 16:15
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء) سپریم کورٹ کی جانب سے پولیس افسران کی بیک ڈیٹیڈ سنیارٹی کو کالعدم قرار دیئے جانے کے بعد آئی جی اسلام آباد ریجنل پولیس افسر راولپنڈی سمیت خیبر پختونخوا اور سندھ کے درجنوں پولیس افسران کی اپنے اصلی عہدے پر یا تو تنزلی ہو جائے گی یا پھر ان کو سنیارٹی لسٹ میں کم درجے پر رکھ دیا جائے گا۔
انگریزی اخبار کی رپورٹ کے مطابق آئی جی اسلام آباد پولیس طاہر عالم کو دسمبر 2004ء میں پولیس سروس میں تعینات کیا گیا تاہم انہیں 10 مئی 2003ء کو بیک ڈیٹیڈ سنیارٹی دی گئی جس سے وہ ان افسران سے سینئر ہو گئے جن کے زیر کمان انہوں نے سروس کی‘ معتبر ذرائع کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کی روشنی میں طاہر عالم کی گریڈ 19 میں تنزلی کی جائے گی کیونکہ ان سے پہلے کے افسران اب بھی گریڈ 19 میں ہیں آر پی او راولپنڈی اختر حیات لالیکا کو 18 جنوری 2005ء میں تعینات کیا گیا تاہم انہیں سنیارٹی 7 مئی 2000ء کو دی گئی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.