نواز شریف سمیت اسلامی ممالک کے حکمرانوں کو عزت مغرب اور امریکہ سے وفاداری کی بجائے حضرت محمد ﷺ سے اظہارمحبت کے بدلے میں ملے گی،سراج الحق ،
توہین رسالت ﷺ جیسے گھناؤنے جرم پر بھی اگر کسی کی ایمانی غیرت نہیں جاگتی تو اسے اپنے ایمان کی فکر کرنی چاہئے ،فرانس میں توہین آمیز خاکوں پر اسلامی ممالک کے حکومتی ایوانوں میں قبرستان کی سی خاموشی چھائی رہی جبکہ غیرت مند مسلمان سڑکوں پر احتجاج کرتے رہے ،ہم صرف حضرت محمد ﷺ اور قرآن عظیم کی نہیں بلکہ تمام انبیاء اور آسمانی کتب کے احترام کی بات کرتے ہیں ،عالمی امن کو یقینی بنانے کیلئے بین المذاہب ہم آہنگی اور ڈائیلاگ ضروری ہے ،ابنیاء اور کتب سماوی کی توہین کو عالمی جرم قرار دیا جائے اور ایسی قانون سازی کی جائے کہ کسی کو بھی مذہب اور انبیاء کی توہین کی جرأت نہ ہو۔ نے جامع مسجد منصورہ میں جمعہ کے اجتماع سے خطا ب
جمعہ 30 جنوری 2015 23:26
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء) میر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ نواز شریف سمیت اسلامی ممالک کے حکمرانوں کو عزت مغرب اور امریکہ سے وفاداری کی بجائے حضرت محمد ﷺ سے اظہارمحبت کے بدلے میں ملے گی،توہین رسالت ﷺ جیسے گھناؤنے جرم پر بھی اگر کسی کی ایمانی غیرت نہیں جاگتی تو اسے اپنے ایمان کی فکر کرنی چاہئے ،فرانس میں توہین آمیز خاکوں پر اسلامی ممالک کے حکومتی ایوانوں میں قبرستان کی سی خاموشی چھائی رہی جبکہ غیرت مند مسلمان سڑکوں پر احتجاج کرتے رہے ،ہم صرف حضرت محمد ﷺ اور قرآن عظیم کی نہیں بلکہ تمام انبیاء اور آسمانی کتب کے احترام کی بات کرتے ہیں ،عالمی امن کو یقینی بنانے کیلئے بین المذاہب ہم آہنگی اور ڈائیلاگ ضروری ہے ،ابنیاء اور کتب سماوی کی توہین کو عالمی جرم قرار دیا جائے اور ایسی قانون سازی کی جائے کہ کسی کو بھی مذہب اور انبیاء کی توہین کی جرأت نہ ہو۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.