ایم کیو ایم کاآناجاناچلتا رہتا ہے،سندھ حکومت میں ان کی شمولیت کو سنجیدہ نہیں لیتا:خورشید شاہ
ہفتہ 7 فروری 2015 21:38
سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔7فروری۔2015ء) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کاکہنا ہے کہ ایم کیو ایم کا حکومت میں آنا جانا چلتا رہتا ہے انہیں سنجیدہ نہیں لیتا۔تفصیلات کے مطابق خورشید شاہ کاکہنا تھا کہ ایم کیو ایم کبھی بھی روٹھ جاتی ہے اس لیے ان کی حکومت میں شمولیت کو سنجیدگی سے نہیں لیتا۔
(جاری ہے)
رحمان ملک کے بارے میں اپوزیشن لیڈر کا کہنا تھا کہ وہ بادشاہ آدمی ہے اس لیے ان کی باتوں پر تبصرہ نہیں کرتا، ایم کیو ایم سے کیا بات ہوئی مجھے کوئی علم نہیں ہے ۔
سانحہ بلدیہ ٹاون پر خو رشید شاہ کاکہنا تھا کہ جو بھی ذمہ دار ہے اس کے خلاف بلاتفریق کاروائی ہونی چاہیے۔حکومت اور پی ٹی آئی معاملے پر خورشید شاہ کاکہنا تھا پی ٹی آئی اور حکومت ثالثی پر رضامند ہے اور کہ کوشش یہی ہے کہ عمران خان صاحب پھر سے پارلیمنٹ میں واپس آجائیں اس سلسلے میں کل اسحاق ڈار سے بات کروں گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.