وفاقی حکومت خیبر پختونخواہ حکومت کو ناکام دیکھنا چاہتی ہے، عمران خان ،
اقتصادی راہداری منصوبے کے روٹ میں تبدیلی کی گئی تو تحریک چلائیں گے ، 15 دنوں میں پشاور کیلئے ماسٹر پلان منصوبہ لیکر آرہا ہوں،رواں سال خیبر پختونخواہ کو پاکستان کا مثالی صوبہ بنا کر دکھاؤں گا،لگتا ہے ریلوے کی اراضی کے حصول کیلئے دھرنا دینا پڑے گا، پشاور ریڈیوپر عوام سے خطاب ،عوام کے مسائل سنے اور جواب دیئے ، تمام اختلافات کو بھلا کر حکومت کا ساتھ دیا ، پشاور سے اسلام آباد منتقل ہونے والے شہریوں کو دوبارہ شہر میں لاکر بسائیں گے،چیئرمین تحریک انصاف کا ، ”صحت کا اتحاد “ کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو
جمعہ 13 فروری 2015 21:50
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13فروری 2015ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وفاق خیبر پختونخواہ حکومت کو ناکام کرنے کی کوشش کررہا ہے ،وفاق نے صوبائی حکومت کے دو مختلف پراجیکٹوں میں روڑے اٹکائے ہیں ،ریلوے اراضی کے حصول کے لئے مجھے دھرنا دینا پڑے،15 دنوں پشاور کیلئے ماسٹر پلان لیکر آ رہا ہوں،رواں سال کے آخر تک صوبے کو پاکستان کا مثالی صوبہ بنا کر دکھاؤں گا،رواں سال عام انتخابات ہوتے دیکھ رہا ہوں ۔
اقتصادی راہداری منصوبے روٹ میں تبدیلی ک گئی تو تحریک چلائیں گے ،جمعہ کے روز عمران خان نے پشاور ریڈیو سینٹر میں ٹرانسمیشن کے دوران عوام کے مسائل سنے اور انہیں خیبرپختونخوا کو مثالی صوبہ بنانے کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے آگاہ کیا۔عمران خان نے کہا ہے کہ قبائلی علاقوں میں جاری جنگ کا اثر خیبر پختونخواہ پر ہوتا ہے ،قبائلی علاقوں قسمتی ہے کہ وہاں جنگ جاری ہے ،جب تک امن قائم نہیں ہوگا خوشحالی نہیں آئی گی ،خیبر پختونخواہ کی پولیس مثالی پولیس ہے ،پولیس کو جدید تربیت اور کمانڈو تیار کررہے ہیں،انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت سے پہلے خیبر پختونخواہ پولیس کا نظام بہت برا تھا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.