جنوبی وزیرستان میں خسرہ کی وباء شدت اختیارکرگئی،چوبیس گھنٹوں میں چھ بچے جاں بحق ، 9کی حالت تشویشناک
بدھ 18 فروری 2015 17:14
وانا(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18فروی 2015ء) جنوبی وزیرستان وانا سب ڈویژن میں خسرہ کی مرض نے وبائی شکل اختیار کر لی گئی ہے چوبیس گھنٹوں میں چھ بچے جاں بحق اور 9کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
(جاری ہے)
ممبر قومی اسمبلی (ن)لیگ کے رہنماء غالب خان ایڈوکیٹ نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ڈائریکٹر ہیلتھ اور موجودہ ایجنسی سرجن سے فوری نوٹس لینے اور علاقہ میں خسرہ کی ویکسنیشن مہیاکرنے کا مطالبہ کیا ہے انھوں نے کہا کہ اگر 24گھنٹوں کے اندر سرکاری ہسپتال اور ڈسپنسریوں میں ویکسینشن مہیا نہ کی گئی تو بچوں کی اموات کا ذمہ دار محکمہ ہیلتھ ہوگا۔
جب اس بابت ہیڈکوارٹر ہسپتال وانا سے پوچھا گیا نام نہ بتانے کی شرط پر ایک کلرک نے کہا کہ اب تک سرکاری ہسپالوں میں ادویات اور ویکسین نہ ہونے کی وجہ سے بچوں کی اموات کی تعداد چھ تک پہنچ چکی ہے اور 9بچوں کی حالت انتہائی تشویشناک ہے ۔اس کے علاوہ درجنوں بچے خسرہ کی مرض میں مبتلہ ہے۔انھوں نے کہا کہ خسرے کی انتظامات نہ ہونے کے باعث مذید بچوں کی اموات میں اضافہ لاحق ہوسکتاہے ۔جاں بحق ہونے والے بچوں میں خانزادہ کے دو بیٹیاں اسمینا،تاموما اورمیرزادہ خانڈے خیل کی دوبیٹیاں حجرہ اوررخمت بی بی شامل ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سندھ کے رہائشیوں کیلئے خوشخبری
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیرآباد کہہ دیا
-
پاکستان: صنفی عدم مساوات پر قابو پانے کا یونیسف کا چار سالہ منصوبہ
-
رفح پر ممکنہ اسرائیلی حملے سے لوگ خوف و ہراس کا شکار، لازارینی
-
گوگل کا پاکستان میں 50 اسمارٹ اسکول قائم کرنے کا منصوبہ
-
لاہور پولیس کی کارروائی ،پتنگ سازی کے کارخانے پر چھاپہ،10ہزار پتنگیں نذر آتش
-
ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس فائل نہ کرنے والے صارفین کی موبائل سمیں بند کرنے کے حکم غیرقانونی ہے.قانونی ماہرین
-
توشہ خانہ کیس؛ بشریٰ بی بی نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا
-
معاشی حالات چیلنجنگ ، بجٹ میں تنخواہوں میں اضافے کی کوشش کریں گے،شہباز شریف
-
لاہور،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مزدوروں کا عالمی دن انہی کے ساتھ گزارا
-
اپریل بنگلہ دیش کی تاریخ میں اب تک کا گرم ترین مہینہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے بھر کیلئے فیلڈ ہسپتال منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.