نجم سیٹھی نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شکست پر انوکھی مگر دلچسپ منطق دیدی ،دیگرٹیمیں پریکٹس کرکے آئی ہیں : سابق چیئرمین پی سی بی
اتوار 22 فروری 2015 16:08
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22فروری۔2015ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین اور گورننگ بورڈ کے رکن نجم سیٹھی نے کہاہے کہ دیگر ممالک کی ٹیمیں پریکٹس کرکے آئے ہیں ، ہمارے پاس زیادہ تجربہ کار کھلاڑی نہیں ، ڈسپلن مسائل پر نظر رکھنی چاہیے ، زیادہ امیدیں وابستہ تھیں جو پوری نہیں ہوئی ، قومی ٹیم عوام اور میڈیا کے دباﺅ سے پریشان رہی ۔
الحمراہال میں ادبی میلے میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہاکہ ہمارے پاس فرنٹ لائن فاسٹ باﺅلر ہیں اور نہ سپنر، مانتے ہیں کہ مایوس کن کارکردگی رہی جس پر پوری قوم کو دکھ ہے ، کوئی ٹیم اتنی دباﺅمیں نہیں ہوتی ، عوام اور میڈیا کے دباﺅ کی وجہ سے قوم ٹیم پریشان رہی ، کیچ پکڑنے جاتے ہیں تو کہاجاتاہے کہ اگر کیچ ڈراپ کیا تو لٹکادیں گے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
فرٹیلائزر کمپنیوں نے یوریا کھاد کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کے لیے وقت مانگا،فرٹیلائزر کمپنیوں نے 3 دن کا وقت مانگ لیا
-
خفیہ ایجنسیوں نے سیاسی مقدمات میں اپنی مرضی کے فیصلوں کیلئے مداخلت کی
-
گوگل پلے اسٹور پر مشکوک اور غیر محفوظ اینڈرائیڈ ایپلی کیشنز موجود ہونے کا انکشاف
-
ایل پی جی کے صارفین کے لیے خوشی کی خبر، مئی کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
رانا ثنا اللہ کو وفاق میں اہم ذمہ داری دیئے جانے کا امکان
-
ایف بی آر کی تاجر دوست اسکیم مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں ناکام ہوگئی
-
اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے دن بدترین مندی
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن سے کرغزستان کے اعزازی قونصل مہرکاشف یونس کی ملاقات
-
گاڑی کے لئے پلاٹنم کیٹگری نمبر پلیٹ کی فیس 10لاکھ مقرر کرنے پر اتفاق
-
ایل پی جی سستی کر دی گئی
-
احد چیمہ سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے، احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.