سابق ہیڈ ماسٹر حضرت شا ہ کا غذرحلقہ 2سے قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں حصہ لینے کا باضابطہ اعلان
منگل 24 فروری 2015 23:25
غذر(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 فروری 2015ء) سابق ہیڈ ماسٹر حضرت شاہ نے غذرحلقہ 2سے گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں حصہ لینے کا باضابطہ اعلان کر دیا ۔گاہکوچ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 24سال محکمہء تعلیم میں بحیثیت استاد خدمات انجام دینے کے بعد ریٹائرڈ ہونے کا میرا اصل مقصد الیکشن میں حصہ لے کر عوام کی خدمت کرنا ہے بعض لوگ یہ سوچتے ہیں کہ کوئی بھی سرکاری ملازم سیاست میں کامیاب نہیں ہو سکتا میں اس سوچ کو ختم کرنے کے لئے عملی سیاست میں حصہ لے رہا ہوں اور انشااللہ کامیاب ہو کر ایسے شکوک و شبہات کو ختم کر دونگا ۔
انہوں نے کہا کہ بعض افراد اپنی ذات کے لئے ،بعض جائیدادیں بنانے کے لئے جبکہ بعض کئی عوامی نمائندے اپنے قرضے چکانے کے لئے الیکشن میں حصہ لیتے ہیں لیکن میری سوچ ان سے بلکل مختلف ہے میں صرف اور صرف عوامی خدمت کے جذبے سے الیکشن میں حصہ لے رہا ہوں میں اپنے حلقے کے عوام سے یہ نہیں کہہ رہا کہ وہ صرف مجھ ووٹ دے بلکہ عوام کو میں یہ مشورہ دیتا ہوں کہ ایسے نمائندے کو ووٹ دے جو عوام کے لئے مخلص ہوں کیونکہ کوئی بھی عوامی نمائندہ حقیقی طور پر حلقے کے عوام کا چہرہ ہوتا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
صدر جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کو ان کی جہلم میں تعیناتی پر مبارک باد
-
یوتھ اسمبلی فار ہیومن رائٹس ضلع جہلم کے عہدے داران کی ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی سے ملاقات
-
جلال پور کندوال نہر سے نکالے جانیوالے (موہگوں ) نالوں کی رکاوٹ بننے والے غریب کسانوں کے مکانات کو ہرگز نہ گرایا جاۓ۔ اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان
-
عالمی فائر فائٹرز ڈے پر ہم اپنے فائر فائٹرز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جو لوگوں کے جان و مال کے تحفظ کی خاطر اپنی جانوں کی پرواہ نہیں کرتے، ریسکیو 1122کے تمام سٹاف ہمارے ملک کااہم ترین اثاثہ ہیں ، ڈی ..
-
شہر کے اہم مسائل کو حل کرنے کے لیے تمام اقدامات عمل میں لائے جائیں گے شہریوں کے مسائل حل کرنے کے لیے ہمارے دروازے ہر وقت کھلے ہیں، ڈی سی جہلم
-
ضلع جہلم کی نو تعینات ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی کا ضلع کچہری کا دورہ، مخلتف دفاتر کی بلڈنگز کی حالت کا مشاہدہ ، عملہ کی زمہ داریوں بارے آگاہی حاصل کی
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.