سپریم کورٹ نے کراچی ایئرپورٹ حملہ کے دوران کولڈ سٹوریج میں ہلاک ہونے والے سات افراد کے ورثاء کو معاوضے کی عدم ادائیگی پر اٹارنی جنرل پاکستان اور سندھ حکومت سے جواب طلب کرلیا
بدھ 25 فروری 2015 15:04
اسلام آباد(اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔25 فروری 2015) سپریم کورٹ نے کراچی ایئرپورٹ حملہ کے دوران کولڈ سٹوریج میں ہلاک ہونے والے سات افراد کے ورثاء کو معاوضے کی عدم ادائیگی پر اٹارنی جنرل پاکستان اور سندھ حکومت سے جواب طلب کیا ہے۔ جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے بدھ کے روز مقدمے کی سماعت کی۔
(جاری ہے)
اس دوران درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ کراچی ایئرپورٹ حملے کے دوران کولڈ سٹوریج میں پھنسے سات افراد کی ہلاکتوں کے بعد حکومت نے وعدے کے باوجود معاوضے کی ادائیگی نہیں کی۔
ورثاء حکام کے دروازے پر جا جاکر تھک گئے ہیں۔ وزیراعظم نے معاوضے کا اعلان کیا تھا مگر تاحال کوئی مدد نہیں کی گئی یہاں تک کہ جس ادارے کے لوگ کولڈ سٹوریج میں مرے انہوں نے بھی کوئی مدد نہیں کی جس پر عدالت نے سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کرتے ہوئے اٹارنی جنرل پاکستان اور سندھ حکومت سے جواب طلب کرلیا۔مزید اہم خبریں
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
-
مفتاح اسماعیل اور حماد اظہر کے درمیان سوشل میڈیا پر گرما گرمی
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.