صوبائی حکومت بلدیاتی انتخابات سے قبل ملازمین کیلئے سروس سٹرکچر کااعلان کرکے وعدوں پر عملدرآمد کرے،
بلدیا تی الیکشن سے قبل سر وس سٹر کچر ، اپ گر یڈ یشن اور کنٹر یکٹ ملا زمین کو مستقل کر نے کے احکا مات جاری کئے جا ئیں ،وزیر بلدیات کی جانب سے کئے گئے وعدوں پر عملدرآمد نہ کرنے کی صورت میں المرکز اسلامی پشاور کے سامنے پر امن احتجاجی کیمپ لگایاجائے گا، ضلع صوابی کے بلدیاتی اداروں کی یونینز رہنماؤں کے مشترکہ اجلاس میں فیصلہ
پیر 2 مارچ 2015 23:27
صوابی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔2مارچ۔2015ء ) صوبائی حکومت بلدیاتی انتخابات سے قبل بلدیاتی ملازمین کیلئے سروس سٹرکچر کااعلان کرکے وعدوں پر عملدرآمد کریں ۔ بلدیا تی انتخابات کے اعلا نات کر نے والے حکمران پہلے بلدیا تی ملا زمین کو درپیش مسائل حل کر یں ۔بلدیا تی الیکشن سے قبل سر وس سٹر کچر ، اپ گر یڈ یشن اور کنٹر یکٹ ملا زمین کو مستقل کر نے کے احکا مات جاری کئے جا ئیں ۔
وزیر بلدیات کے جانب سے کئے گئے وعدوں پر عملدرآمد نہ کرنے کی صورت میں المرکز اسلامی پشاور کے سامنے پر امن احتجاجی کیمپ لگانے کا اعلان ۔ اس بات کا فیصلہ ضلع صوابی کے تمام بلدیاتی اداروں کے یونینز رہنماؤں کے ایک مشترکہ اجلاس میں کیا گیا جس کی صدارت لوکل گورنمنٹ ایمپلائز فیڈریشن (رجسٹرڈ) مردان ڈویژن کے چئیر مین حاجی قاسم علی نے کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.