کراچی ،سندھ اسمبلی کے اجلاس میں مسلم لیگ (فنکشنل) اور مسلم لیگ (ن) کے ارکان ایوان کی کارروائی چھوڑ کر باہر چلے گئے
بدھ 4 مارچ 2015 21:23
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔4مارچ۔2015ء) سندھ اسمبلی کے اجلاس میں بدھ کو پاکستان مسلم لیگ (فنکشنل) اور مسلم لیگ (ن) کے ارکان ایوان کی کارروائی چھوڑ کر باہر چلے گئے ۔ انہوں نے باقاعدہ طور پر اس کا کوئی سبب بھی نہیں بتایا ۔ سینئر وزیر تعلیم نثار احمدکھوڑو نے اسپیکر کی توجہ اس جانب مبذول کراتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن ارکان ایوان میں نہیں ہیں ۔
شاید ہو لنچ پر چلے گئے ہیں ۔ اگر انہیں بھوک لگ رہی ہے تو باقی ارکان کو بھی کھانے کا وقفہ ملنا چاہئے ۔ وہ باہر جا کر اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے کردار پر بھی تنقید کرتے ہیں ، جس پر اسپیکر آغا سراج درانی نے کہاکہ یہ افسوس ناک بات ہے کہ ایک جانب اپوزیشن ارکان شکایت کرتے ہیں کہ اجلاس وقت پر شروع نہیں ہوتا لیکن دوسری جانب کارروائی کے دوران اجلاس سے چلے جاتے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.