ایلٹن چگمبرا آئرلینڈ کیخلاف میچ سے باہر
جمعرات 5 مارچ 2015 11:48
پرتھ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2015ء) زمبابوے کرکٹ ٹیم کے کپتان ایلٹن چگمبرا کو بائیں ٹانگ میں انجری کے سبب ہفتہ کو آئرلینڈ کے خلاف میچ میں شرکت نہیں کر پائیں گے۔ٹیم حکام کا کہنا ہے کہ چگمبورا کے پاکستان کے خلاف میچ میں فیلڈنگ کے دوران پٹھے پھٹنے لگے تھے جس کے بائث ابھی بھی ان کی ٹانگ میں کافی تکلیف ہے۔
(جاری ہے)
چگمبرا نے آوٴٹ فیلڈمیں باوٴنڈری کی طرف جاتی گیند کو روکنے کے لئے ڈائیو کی تھی تو ان کا پیر پھسل گیا تھا۔
زمبابوے کے ٹیم مینیجر کرسٹین چیکیتانے بدھ کے روز بیان دیا ہے کہ میڈیکل اسٹاف چگمبورا کو بھارت کے خلاف میچ سے قبل تیار کرنے کے لئے سخت محنت کر رہے ہیں۔زمبابوے گروپ بی کی7ٹیموں میں پانچویں نمبر پر ہے اورکوارٹر فائنل مرحلے تک رسائی کے لئے اپنے دونوں میچز جیتنا لازمی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
حارث روف نے تعریف کرنے پر بھارتی بیٹر ویرات کوہلی کا شکریہ ادا کر دیا
-
اطالوی ٹینس سٹار جینک سنر کولہے کی انجری کے باعث اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار
-
ہم روبوٹ نہیں کہ بٹن دبائیں اور اچھا پرفارم ہوجائے : اعظم خان
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.