
سہ ملکی سیریز، پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
قومی ٹیم نے افغانستان کیخلاف پہلا میچ جیت رکھا ہے
ذیشان مہتاب
ہفتہ 30 اگست 2025
19:48

(جاری ہے)
رحمان اللہ گربز 38، صدیق اللہ اٹل 23، درویش رسولی 21، ابراہیم زادران 9، مجیب الرحمان 4، محمد نبی 3 اور فرید احمد 1 رن کے انفرادی اسکور پر آؤٹ ہوئے جبکہ کریم جنت اور عظمت اللہ عمرزئی بغیر کھاتا کھولے پولین لوٹے۔
فضل حق فاروقی 1 رن بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔ پاکستان کی جانب سے حارث رؤف نے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ شاہین شاہ آفریدی، محمد نواز اور سفیان مقیم نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں۔ اس سے قبل پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز اسکور کیے۔ شاہینوں کی جانب سے کپتان سلمان آغا 53 رنز ناٹ آؤٹ بنا کر نمایاں رہے۔ صاحبزادہ فرحان 21، محمد نواز 21، فخر زمان 20، محمد حارث 15، فہیم اشرف 14، صائم ایوب 14 اور حسن نواز 9 کے انفرادی اسکور پر آؤٹ ہوئے۔ افغانستان کی جانب سے فرید احمد نے 2 جبکہ مجیب الرحمان، محمد نبی، کپتان راشد خان اور عظمت اللہ عمرزئی نے 1، 1 وکٹ حاصل کی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
گرینڈ ماسٹر محمد اشرف طائی کی حکومت سے علاج اور اکیڈمی کے تحفظ کی اپیل
-
سعودی عرب ، قطراورانگلینڈ نے فیفا ورلڈ کپ 2026 میں رسائی حاصل کرلی
-
ویرات کوہلی کے ورلڈ کپ 2027 کھیلنے سے متعلق اہم راز افشا
-
رونالڈو فیفا کوالیفائرز میں سب سے زیادہ گول کرنے والے فٹبالر بن گئے
-
پاکستان وویمنز کرکٹ ٹیم کا پریکٹس سیشن منسوخ ،قومی ٹیم (کل) پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی
-
ہیپی برتھ ڈے ڈیانا بیگ، پاکستان انگلینڈ میچ کے بعد ڈیانا بیگ کی سالگرہ منائی گئی
-
لاہور بلوز نے فائنل میں راولپنڈی کو 7 وکٹوں سے شکست قومی مینز انڈر 19 ون ڈے کپ جیت لیا
-
9 ویں پی ٹی بی ایف رینکنگ ٹین پن بائولنگ چیمپین شپ 20 نومبر سے کراچی میں شروع میں ہوگی
-
رمیز راجہ کو لائیو براڈکاسٹ میں بابراعظم کی بےعزتی کرنا مہنگا پڑ گیا
-
پہلے 20 ٹیسٹ میچز میں زیادہ بار اننگز میں 5 شکار، نعمان علی تمام پاکستانی سپنرز کو پیچھے چھوڑ گئے
-
شاہین آفریدی نے مانگ کر بال لی اور کہا میچ بدل دوں گا: شان مسعود
-
کیٹی بولٹرکا جاپان اوپن ٹینس ویمنز سنگلز دوسرے رائونڈ میں سفر تمام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.