خیبر پختونخوا سینٹ الیکشن میں جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کے دو اراکین بیلٹ پیپر باہر لے جاتے ہوئے پکڑے گئے
کنٹینر پر کھڑے ہوکر شفاف انتخابات کا مطالبہ کرنے والا عمران اسی طرح نیا پاکستان اور خیبر پختونخوا بنائے گا ، سینیٹر زاہد خان
جمعرات 5 مارچ 2015 15:20
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2015ء) عوامی نیشنل پارٹی کے سینیٹر زاہد خان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے سینٹ الیکشن میں جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کے دو اراکین بیلٹ پیپر باہر لے جاتے ہوئے پکڑے گئے ہیں‘ کنٹینر پر کھڑے ہوکر شفاف انتخابات کا مطالبہ کرنے والا عمران اسی طرح نیا پاکستان اور خیبر پختونخوا بنائے گا افسوس ہے کہ نئے چیف الیکشن کمشنر بھی ہارس ٹریڈنگ کو روکنے کیلئے کوئی اقدامات نہ کرسکے۔
ملک میں بندوق اور جلاؤ گھیراؤ کرنے والے کامیاب ہیں۔ جمعرات کے روز سینٹ الیکشن کے موقع پر پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سینیٹر زاہد خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے کہا تھا کہ کے پی کے میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے اقدامات سمیت طریقہ کار بنالیا ہے لیکن آج کے پی کے میں سینٹ الیکشن تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کی وجہ سے رک گئے ہیں کیونکہ تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے دو اراکین بیلٹ پیپر لے کر باہر آئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.