وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب کی کی سینیٹ انتخابات میں کامیاب (ن) لیگی اور یگر امیدواروں کو مبارکباد،سینٹ انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ(ن) کے امیدواروں کی کامیابی جمہوریت اورجمہوری راوایات کی فتح ہے،،وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا مبارکباد کا پیغام
جمعرات 5 مارچ 2015 20:27
اسلام آباد/لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔5 مارچ۔2015ء) وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے سینیٹ کے انتخابات میں کامیاب ہونے والے پاکستان مسلم لیگ(ن) کے امیدواروں کو مبارکباددیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر میں سینیٹ انتخابات کا جمہوری عمل خوش اسلوبی سے پایہ تکمیل کو پہنچا ہے اور یہ امر خوش آئند ہے کہ اراکین اسمبلی نے سینیٹ کے انتخابات میں بھر پور حصہ لیتے ہوئے جمہوری عمل کو مکمل کیا ہے۔
جمعرات کو وزیراعظم نواز شریف نے سعودی عرب سے اپنے پیغام میں (ن) لیگ اور دیگر جماعتوں سے تعلق رکھنے والے تمام منتخب سینیٹرز کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ان کی کامیابی جمہوریت کی کامیابی ہے ، انہوں نے امیدظاہر کی کہ تمام منتخب ارکان ملکی ترقی اور جمہوریت کی مضبوطی کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے ، وزیراعظم نے کہا کہ ہر الیکشن سے ملک میں جمہوری عمل مزید مضبوط اور مستحکم ہورہا ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.