کراچی ،آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 27مارچ کو طلب کیے جانے کا امکان،
اجلاس میں پاکستان کیلئے 51کروڑ 80لاکھ ڈالر قرض کی نئی قسط کی باضابطہ منظوری دی جائے گی
جمعرات 5 مارچ 2015 20:48
کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔5 مارچ۔2015ء) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 27مارچ کو طلب کیے جانے کا امکان ہے ،جس میں پاکستان کیلئے 51کروڑ 80لاکھ ڈالر قرض کی نئی قسط کی باضابطہ منظوری دی جائے گی ۔
(جاری ہے)
وزرات خزانہ کے ذرائع کے مطابق ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری کے بعد جلد ہی پاکستان کو ایکسٹنڈڈ فیسلٹی فنڈ پروگرام کے قرضے کی قسط موصول ہوجائے گی ۔
ذرائع کے مطابق اس قسم کے حصول کے لیے گزشتہ ماہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان چھٹا جائزہ اجلاس ہوا تھا جس میں پاکستان نے آئی ایم ایف کو بتایا تھا کہ اس کی تمام شرائط پوری کردی گئی ہیں جبکہ وزارت خزانہ گذشتہ ماہ عوام پر 50ارب روپے کے نئے ٹیکس بھی لگائے تھے جو کہ اس قسط کے لیے پیشگی اقدامات تھے.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.