ایاز صادق دو سال حلقہ 122 میں ٹربیونل کی کارروائی میں رکاوٹ ڈالتے رہے ، نادرا رپورٹ سے (ن) لیگ کی اصلیت سامنے آ ئے گی ، سپیکر قومی اسمبلی بیان بازی کی بجائے بوریا بستر سمیٹنے کی تیاری کریں
عمران خان کے ترجمان عمر سرفراز چیمہ کا سپیکر قومی اسمبلی کے بیان پرردعمل کا اظہار
بدھ 18 مارچ 2015 17:39
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ۔2015ء ) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے ترجمان عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ ایاز صادق دو سال حلقہ 122 میں ٹربیونل کی کارروائی میں رکاوٹ ڈالتے رہے ، نادرا رپورٹ سے (ن) لیگ کی اصلیت سامنے آئی گی ، ایاز صادق بیان بازی کی بجائے بوریا بستر سمیٹنے کی تیاری کریں ۔
(جاری ہے)
بدھ کو سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے ترجمان عمران خان عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ ایاز صادق جانتے ہیں کہ ان کا مینڈیٹ جعلی ہے ۔
ایاز صادق پچھلے دو سال سے حلقہ این اے 122 میں ٹربیونل کی کارروائی میں رکاوٹ ڈالتے رہے ہیں ، پی ٹی آئی کے ایم این ایز باضابطہ طور پر استعفے سپیکر کے حوالے کرچکے ہیں ، وہ انہیں قبول کیوں نہیں کررہے ؟ نادرا رپورٹ سے (ن) لیگ کی اصلیت سامنے آئے گی ، ایاز صادق سیاسی بیان بازی کی بجائے بوریابستر سمیٹنے کی تیار ی کریں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.