دہشتگردی کیخلاف پاکستان اور افغانستان کو مل کر جنگ لڑنی چاہئے، میاں افتخار حسین،
اچھے ،برے دہشتگرد کا فرق دہشتگردی کو دوام بخشتی رہی ہے، بلا تفریق کاروائی ہونی چاہیے، مرکزی جنرل سیکرٹری اے این پی
جمعرات 19 مارچ 2015 21:14
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ دہشتگردی اب ایک بین الاقوامی ملکی اور علاقائی شکل اختیار کر چکی ہے لہٰذا ہمیں ریاستی طورپر دیگر ممالک بالخصوص افغانستان کیساتھ ایک صفحے پر ہو کر ایک فیصلہ کن جنگ لڑنی چاہیے تاکہ ہمارا معاشرہ اور آنے والی نسل دہشتگردی کے سنگین خطرات اور نقصانات سے بچ سکیں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے افغان سٹوڈنٹس یونین کے زیر اہتمام افغان پختون قومی تہوار جشن نوروز کے موقع پر کاسالومہ ہال پشاور میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا میاں افتخار حسین نے کہا کہ یہ بات خوش آئند ہے کہ دہشتگردی کے خلاف پوری قوم اور تمام سیاسی اور مذہبی جماعتیں متحد ہو چکی ہیں اور اس ناسور کے خلاف جنگ جیتنے کیلئے اتفاق اور اتحاد کی فضا بن رہی ہے جسے ہر صورت برقرار رکھنا چاہیے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.