عسکر ی ونگ رکھنے والی سیاسی جماعتیں ملک کیلئے سب سے بڑا خطر ہ ہیں ان سے نجات حاصل کر نا ہوگی‘ میا ں محمود الرشید ،
(ن) لیگ اور پیپلزپارٹی نے عوام کو نعروں اور دعوؤں کے سواکچھ نہیں دیا جسکی وجہ سے عوام بلدیاتی انتخابات میں انکو مستر د کر دینگے ‘ اپوزیشن لیڈر
جمعرات 19 مارچ 2015 23:33
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء ) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمود الر شید نے کہا ہے کہ عسکر ی ونگ رکھنے والی سیاسی جماعتیں ملک کیلئے سب سے بڑا خطر ہ ہیں ان سے نجات حاصل کر نا ہوگی‘ٹارگٹ کلرز کو سپورٹ کر نیوالی سیاسی جماعتیں بھی انکے برابر کی شر یک ہیں ‘حکمران ذاتی کی بجائے قومی مفادات کو تر جیح دیں،بلدیاتی انتخابات میں عوام (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کی کر پشن اور انکی عوام دشمن سیاست کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ کر دیں گے ۔
جمعرات کے روز اپنے دفتر میں مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے میاں محمود الر شید نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات کے بغیر جمہو ریت کا حسن نامکمل ہے مگر بد قسمتی سے (ن) لیگ اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی اور بلدیاتی انتخابات کر وانے میں سنجیدگی کا مظاہر ہ نہیں کر رہی لیکن تحر یک نے ہمیشہ بلدیاتی انتخابات کیلئے جد وجہد کی ہے تحر یک انصاف بلدیاتی انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں سمیت تمام معاملات پر مکمل نظر رکھے گی اورہم حکمرانوں کو کسی قسم کی دھاندلی کی منصوبہ بندی کی اجازت نہیں دیں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.