محدود وسائل کے باوجود پاکستان کو عظیم تر ملک بنانے کیلئے پرعزم ہوں‘ چیلنجز پر قابو پا کر پاکستان کو ترقی اور خوشحالی کے راستے پر گامزن کرینگے‘ پاکستان کے مسائل حل کرنے کا شدت سے احساس اور ادراک ہے‘ خلوص اور نیک نیتی سے مسائل کا مقابلہ کررہے ہیں‘ پاکستان کو ترقی یافتہ ملک بنانے کیلئے اپنی ذمہ داریاں نبھائیں گے
وزیراعظم میاں نواز شریف کی سرگودھا ڈویژن کے ارکان اسمبلی سے بات چیت
جمعہ 20 مارچ 2015 15:00
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء) وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ محدود وسائل کے باوجود پاکستان کو عظیم تر ملک بنانے کے لئے پرعزم ہوں‘ چیلنجز پر قابو پا کر پاکستان کو ترقی اور خوشحالی کے راستے پر گامزن کریں گے‘ پاکستان کے مسائل حل کرنے کا شدت سے احساس اور ادراک ہے‘ خلوص اور نیک نیتی سے مسائل کا مقابلہ کررہے ہیں‘ پاکستان کو ترقی یافتہ ملک بنانے کے لئے اپنی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔
وہ جمعہ کو سرگودھا ڈویژن کے ارکان اسمبلی سے ملاقات میں بات چیت کررہے تھے۔ وزیراعظم نواز شریف سے سرگودھا ڈویژن کے اراکین کی ملاقات میں علاقائی مسائل اور ملکی سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ و زیراعظم نے کہا کہ کراچی آپریشن تمام سیاسی جماعتوں کے مشورے اور رضا مندی سے شروع کیا‘ پاکستان کو ایک ترقی یافتہ اور محفوظ ملک بنانے کے لئے جدوجہد کررہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.