صو با ئی محتسب کا وسیع دا ئرہ کا ر ہے عوا م میں آگا ہی کی ضرورت ہے ،اسد اشر ف ملک
جمعہ 20 مارچ 2015 21:27
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء) صو با ئی محتسب اعلیٰ سندھ اسد اشر ف ملک نے کہا ہے کہ ہما ر ے صو بہ سندھ کو یہ اعزا ز حا صل ہے کہ وفا ق کے بعد سب سے پہلے سندھ میں 1991میں صو با ئی محتسب کا ادا ر ہ قا ئم ہو ا اور اب سندھ کے 16اضلا ع میں ریجنل دفا تر قا ئم ہیں جو کہ ادا رو ں سے متعلق عوا می شکا یا ت کے ازا لے کے لئے کا م کر رہے ہیں اور دیکھنے میں یہ آیا ہے کہ محتسب کے فیصلو ں پر عملدرآمد میں اضا فہ ہو ا ہے تا ہم اس کے سا تھ ساتھ عوا م میں صو با ئی محتسب جیسے ادا ر ے اور اس کے کر دا ر سے متعلق عوا م میں آگا ہی کے لئے ابھی بہت کچھ کر نے کی ضرورت ہے۔
اس با ت کا اظہا ر انہو ں نے" سندھ میں انتظا می انصا ف کی فرا ہمی میں محتسب کا کر دا ر " کے مو ضو ع پر سیمینا ر سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا سیمینا ر سے سندھ ہا ئی کو ر ٹ کے جج جنا ب جسٹس حسن فیرو ز نے بحیثیت مہما ن خصو صی خطا ب کیا ۔(جاری ہے)
دیگر مقررین میں زیبیسٹ کی وا ئس چا نسلر وحیدہ مہیسرو دیگر شا مل ہیں اس مو قع پر سا بق صو با ئی محتسب حا ذق الخیری ،کمشنر کرا چی شعیب احمد صدیقی ،سیکریٹری صو با ئی محتسب نصیر جما لی ،سیما مغل ،سا بق اکا ؤ نٹنٹ جنر ل ذو الفقا ر قا د ری و دیگر اعلیٰ افسرا ن،صحا فی ، این جی اوزاور سول سو سا ئٹی سے تعلق رکھنے والے افرا د مو جو د تھے ۔
صو با ئی محتسب نے مزید کہا کہ عا م لو گو ں میں اس ادا ر ے کی پہچا ن کم ہے اور اس با ت کی آگا ہی بھی نہ ہو نے کے برا بر ہے کہ صو با ئی محتسب کے وسیع دا ئرہ کا ر ہے ۔سندھ میں کہیں اسکو ل فنکشنل نہیں ہیں تو کہیں سڑ کیں خستہ حا لی کا شکا ر ہیں جس سے عا م آد می شدید متا ثر ہو تا ہے اس لئے ان مسا ئل کی شکا یا ت اور اسکے ازا لے کے لئے ایک ایسے محکمے کی ضرورت ہے یا تھی جو ایک عا م آدمی کا تر جما ن ہو ۔ہما ر ی کو شش ہے کہ ہم کم از کم وقت میں زیا دہ سے زیا دہ ادا رو ں سے متعلق عوا می شکا یا ت کا ازا لہ کریں ۔اس مقصد کے لئے اور عوا م میں آگا ہی کے لئے ہما ر ا ادا رہ کرا چی کے سا تھ سا تھ سندھ کے دیگر علا قو ں میں مختلف تقریبا ت کا انعقاد کر تا رہا ہے اور یہ سیمینا ر بھی اسی کڑ ی ہے ۔مزید مقامی خبریں
-
صدر جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کو ان کی جہلم میں تعیناتی پر مبارک باد
-
یوتھ اسمبلی فار ہیومن رائٹس ضلع جہلم کے عہدے داران کی ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی سے ملاقات
-
جلال پور کندوال نہر سے نکالے جانیوالے (موہگوں ) نالوں کی رکاوٹ بننے والے غریب کسانوں کے مکانات کو ہرگز نہ گرایا جاۓ۔ اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان
-
عالمی فائر فائٹرز ڈے پر ہم اپنے فائر فائٹرز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جو لوگوں کے جان و مال کے تحفظ کی خاطر اپنی جانوں کی پرواہ نہیں کرتے، ریسکیو 1122کے تمام سٹاف ہمارے ملک کااہم ترین اثاثہ ہیں ، ڈی ..
-
شہر کے اہم مسائل کو حل کرنے کے لیے تمام اقدامات عمل میں لائے جائیں گے شہریوں کے مسائل حل کرنے کے لیے ہمارے دروازے ہر وقت کھلے ہیں، ڈی سی جہلم
-
ضلع جہلم کی نو تعینات ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی کا ضلع کچہری کا دورہ، مخلتف دفاتر کی بلڈنگز کی حالت کا مشاہدہ ، عملہ کی زمہ داریوں بارے آگاہی حاصل کی
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.