حکومت سندھ صوبہ میں کھیلوں کے فروغ کے کیلئے اپنابھر پور کردارادا کرتی رہے گی ، سیکریٹری اسپورٹس
جمعہ 20 مارچ 2015 21:34
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء) حکومت سندھ کے سیکریٹری اسپورٹس لئیق احمد نے کہاہے کہ حکومت سندھ صوبہ میں کھیلوں کے فروغ کے کیلئے اپنابھر پور کردارادا کرتی رہے گی اور جو ممکن مدد کھلاڑیوں اور ایسوسی ایشنوں کی ہو سکتی ہے ہم کریں گے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے فردوس اتحاد کے زیراہتمام SSB یو م پاکستان اسپورٹس فیسٹیول کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر تے ہوئے کیا۔
لیئق احمد نے کہا کہ کھیل معاشرے کا اہم حصہ ہیں اور صحت مند جسم اور دماغ کھیل کے میدان سے ہی میس آسکتے ہیں اس لئے ہم وزیر اعلی سندھ اور چیف سیکریٹری سندھ کی سر پرستی میں کھیلوں کی بھرپورخدمت کریں گے انہوں نے کھلاڑیوں اور آرگنائزروں سے اپیل کی کہ وہ یو م پاکستان کے موقع پر عہد کر یں کہ وہ سچے پاکستانی بن کر کھیل کے میدان میں حصہ لیں گے اور پاکستان سے دہشت گردی لاقاہونیت کو ختم کرنے میں حکومت پاکستا ن ا ور مسلح افواج کا ساتھ دیں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انسانی حقوق کی پامالیوں میں ملوث سکیورٹی اہلکار امن مشن پر؟
-
ہمارا مشن ہے 200 کلو میٹرفاصلے سے چاند کی تصویر لی جائے،ٹیم ممبر آئی کیوب قمر
-
ثاقب نثارنے پیغام بھیجا نواز شریف اورمریم کیخلاف بیان دوتوپارلیمنٹ جاگی: طلال چوہدری
-
صدرآصف علی زرداری کے ون چائنا پرنسپلپرریمارکس انتہائی قابل تعریف ہیں، ترجمان چینی وزارت خارجہ
-
آئی کیوب کیو، 9 ہزارکلو میٹرسے چاند کی لی گئی تصاویرموصول
-
قربانی کے جانوروں کے سیل پوائنٹس پر بیوپاریوں سے کوئی فیس نہ لینے کا فیصلہ
-
حکومت پنجاب کا صنعتی مراکز میں پراپرٹی کے کاروبار پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
وزیربلدیات سندھ سعید غنی کی پولینڈ کی مختلف سرمایہ کار کمپنیوں کے وفد سے ملاقات
-
ملک کیلئے تحریک انصاف سمیت سب کو ایک میز پر بیٹھنا ہوگا،یوسف رضا گیلانی
-
پارلیمنٹ سمیت تمام اداروں کا سب پراحترام لازم ہے، حکومت کی سنجیدگی پرکوئی شک نہیں کرنا چاہیے، اعظم نذیرتارڑ
-
رانا ثناء اللہ خان وزیراعظم کے مشیربرائے بین الصوبائی رابطہ ہو ں گے ، نوٹیفکیشن جاری
-
اسلام آباد آئی ٹی پارک کی تعمیر کا کام جلد ازجلد مکمل کیا جائے، وزیراعظم کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.