پنجاب حکومت نے آرمی پبلک سکول کے شہدا بچوں کے ورثاء کے کالونی کے قیام کے لئے اراضی مختص کرنے کے لئے اقدامات شروع کر دیئے
ہفتہ 21 مارچ 2015 17:13
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21مارچ۔2015ء) پنجاب حکومت نے آرمی پبلک سکول کے شہدا بچوں کے ورثاء کے کالونی کے قیام کے لئے اراضی مختص کرنے کے لئے اقدامات شروع کر دیئے ہیں ۔
(جاری ہے)
تحمینہ درانی فاونڈیشن کے سربراہ اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی نے صوبائی درارلحکومت پشاورکے دورہ پر پشاور میں شہدا کالونی کے قیام کا اعلان کیا تھا اور آرمی پبلک سکول کے 144بچوں کے ورثاء کو گھر بناکر دینے اور سکول کے تمام زندہ بچوں اور اساتذہ کو عمرے پر بھیجوانے وغیرہ کے حوالے سے بھی اعلان کیا تھا ۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ تخمینہ درانی فاونڈیشن کی جانب سے صوبائی دارلحکومت پشاور میں شہدا کالونی کے حوالے سے اراضی کے لئے سروے شروع کیا ہے کہ کہاں پر شہدا کالونی قائم کی جا سکے ۔ اور شہدا کالونی کے لئے اراضی کے سروے کے بعد کالونی کی تعمیر کا کام شروع کردیا جائے گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں اپیلوں پرایف آئی اے کے دلائل مکمل نہ ہو سکے
-
سینیٹرفیصل واوڈا نے آرٹیکل 19 اے کے تحت معلومات کی فراہمی کیلئے رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کو درخواست دے دی
-
جو نام جسٹس شوکت صدیقی کے کیس میں لئے گئے ان کے خلاف پہلے کارروائی ہونی چاہیے ، اعتزاز احسن
-
آئندہ چند دنوں میں سعودی عرب کی کاروباری شخصیات کا وفد پاکستان تشریف لارہا ہے،وزیراعظم
-
سعودی عرب اورپاکستان کے دوطرفہ تعلقات اور معاشی شراکت داری کی جہتیں مضبوط سے مضبوط تر ہورہی ہیں، وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سعودی عرب کے اختتام پر بیان
-
شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کی ڈاکٹر عشرت العباد سے ملاقات،تیزی سے بدلتے سیاسی ماحول پر بات چیت
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا ہیڈ کوارٹرز پاکستان رینجرز (سندھ) کا دورہ، یاد گار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور دعا کی
-
ٹیکس نہ دینے والے 5 لاکھ سے زائد شہریوں کی موبائل سمز بند
-
تیزاب پھینکنے کا الزام، شہزاد اکبر کی حکومت پاکستان کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کی تیاری
-
سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1ارب ڈالر موصول ، ترجمان کی تصدیق
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.