اچھی فلمیں بننے شروع ہو گئی ہیں ،جلد ہی پاکستان فلم انڈسٹری کی رونقیں بحال ہوجائیں گی‘ اداکار شان
اتوار 22 مارچ 2015 11:33
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22مارچ۔2015ء) پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور اداکار شان نے کہا ہے کہ ہمارے ہاں اچھی فلمیں بننا شروع ہو گئی ہیں اور جلد ہی فلم انڈسٹری کی رونقیں بحال ہوجائیں گی، فلم انڈسٹری کی خراب صورتحال نے فنکاروں کو سب سے زیادہ متاثر کیا ہے ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نوجوان ہدایتکار جس طرح کی فلمیں بنارہے ہیں انہیں باکس آفس پر بھی سراہا جارہا ہے یہ فلم انڈسٹری والوں کے لیے بڑی خوشخبری ہے جو سمجھ بیٹھے تھے کہ اب پاکستان میں فلم انڈسٹری کی بحالی نہیں ہوسکتی۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس بہت ٹیلنٹ ہے لیکن اسے باقاعدہ ٹریننگ دینے کی ضرورت ہے ۔ لوگ اچھی یا بری فلم کے نظریے کے تحت فلمیں دیکھتے ہیں ۔ ہمیں نئے موضوعات پر فلمیں بنانا ہوں گی تاکہ فلم انڈسٹری کی جلد بحالی ممکن ہو سکے ۔ نئے موضوعات پر اچھی فلمیں بنا کر فلمی شائقین کو سینما ہالوں میں واپس لایا جا سکتا ہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.