فی الحال یمن میں زمینی آپریشن کا ارادہ نہیں :سعودی فوج
جمعہ 27 مارچ 2015 15:42
جدہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27مارچ2015ء) سعودی فوج کے آپریشنل ترجمان نے واضح کیاہے کہ فی الحال یمن میں زمینی کارروائی کا ارادہ نہیں لیکن ضرورت پڑنے پرسعودی عرب اور اِس کے اتحادی زمینی آپریشن کے لیے بھی تیارہیں ۔
(جاری ہے)
پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بریگیڈیئرجنرل احمد اسیری کاکہناتھاکہ ابھی تک زمین آپریشن کا ارادہ نہیں لیکن ، صورتحال کنٹرول میں دکھائی دے رہے ہیں ، اگر ضرورت پڑی تو سعودی فورسز اور اتحادی کسی بھی قسم کی چڑھائی سے گریز نہیں کریں گے ۔
یادرہے کہ سعودی عر ب اور اتحادی افواج کی فضائی کارروائیوں کے بعد حوثی باغیوں کو مشکلات کا سامناہے اور جان کے لالے پڑے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے پیش قدمی بھی رک گئی ہے ، بحث شروع تھی کہ آیاسعودی افواج یمن میں فضائی کارروائی کے بعد زمین کارروائی بھی کریں گی یانہیں لیکن اب سعودی فوج کے بیان کے بعد یہ بحث خود بخودختم ہوگئی ۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.