وزیراعظم محمد نواز شریف کی ایسٹر کے موقع پر مسیحی برادری کو مبارکباد
ہفتہ 4 اپریل 2015 21:55
اسلام آباد /لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء) وزیراعظم محمد نواز شریف نے مسیحی برادری کے مذہبی تہوار ایسٹر کے موقع پر دنیا بھر بالخصوص پاکستان کی مسیحی برادری کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ خوشخبری کے نقیب کی حیثیت سے ایسٹر انسانی زندگی میں بھلائی اور صالح اوصاف کی طرف مائل ہونے کے جذبہ کا مظہر ہے، آئین پاکستان تمام برادریوں کیلئے برابر کے حقوق اور مکمل تحفظ کی ضمانت دیتا ہے، حکومت تمام اقلیتی برادریوں کے بنیادی حقوق کی حفاظت، عزت و وقار اور جان و مال کے تحفظ کیلئے پُرعزم ہے۔
وزیراعظم محمد نواز شریف نے یہ بات مسیحی برادری کے مذہبی تہوار ایسٹر کے موقع پر جاری اپنے ایک پیغام میں کہی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ اس سال ایسٹر ایسے موقع پر منایا جا رہا ہے جب پاکستان میں بین العقیدہ ہم آہنگی کی اشد ضرورت محسوس کی جا رہی ہے، انتشار کو ہوا دینے والی قوتیں پاکستانی معاشرے کو بری طرح نقصان پہنچانے کیلئے اس کے پورے ڈھانچے میں بگاڑ پیدا کر رہی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.