سابق وزرائے اعظم سید یوسف رضا گیلانی اور راجہ پرویز اشرف سمیت خورشید شاہ، چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی کا میاں منظور احمد وٹوکو ٹیلی فون‘ جلد صحتیابی کی دعا
بدھ 8 اپریل 2015 21:45
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء) سابق وزرائے اعظم سید یوسف رضا گیلانی اور راجہ پرویز اشرف بشمول اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ، چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی نے میاں منظور احمد وٹو، صدر پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب کو ٹیلی فون کیا اور انکی جلد صحتیابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
(جاری ہے)
اسکے علاوہ ایران کے قونسل جنرل محمد حسین بنی اسدی، لیاقت بلوچ، فرید پراچہ اور رحیق عباسی نے میاں منظور احمد وٹو سے ملاقات کی اور انکی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی۔
پارٹی عہدیداروں جن میں ثمینہ خالد گھرکی، سہیل ملک، دیوان محی الدین، عزیزالرحمن چن، گوجرانوالہ کے ضلعی صدر اسداللہ پاپا، چوہدری محمد صدیق مہر، ٹکٹ ہولڈر این اے 95 ،حاجی بابر مہر کے علاوہ اوکاڑہ کے معززین نے بھی میاں منظور احمد وٹو سے ملاقات کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ یاد رہے کہ پرسوں میاں منظور احمد وٹو کی بحریہ ٹاؤن ہسپتال میں انجیوپلاسٹی ہوئی تھیمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.