این اے 246کے عوام غلطی نہیں کریں گے ،الیکشن میں عمران اسماعیل ہی کامیاب ہوں گے، الطاف حسین کے لہجے میں مٹھاس سے تبدیلی آ گئی ، عمران خان یا میرے لئے کوئی نوگوایریا نہیں ،عمران خان کو سپورٹ کرنے کیلئے کراچی آئی ہوں،عمران خان کرکٹ کھیل رہے ہوں یا کے ٹو سر کر رہے ہوں تو میں وہاں بھی ان کے ساتھ پہنچ جاؤں گی
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کی جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو
جمعرات 9 اپریل 2015 14:25
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ ا ین اے 246کے عوام غلطی نہیں کریں گے ،الیکشن میں عمران اسماعیل ہی کامیاب ہوں گے، الطاف حسین کے لہجے میں مٹھاس سے تبدیلی آ گئی ، عمران خان یا میرے لئے کوئی نوگوایریا نہیں ،عمران خان کو سپورٹ کرنے کیلئے کراچی آئی ہوں،عمران خان کرکٹ کھیل رہے ہوں یا کے ٹو سر کر رہے ہوں تو میں وہاں بھی ان کے ساتھ پہنچ جاؤں گی۔
جمعرات کو کراچی پہنچنے کے بعد جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ریحام خان نے کہا کہ میرے شوہر کراچی آئے ہوئے ہیں اس لئے میں بھی یہاں آئی ہوں تا کہ این اے 246 کی انتخابی مہم میں حصہ لے سکوں،عمران خان کے ہر مشن میں ان کے ساتھ ہوں، اگر وہ کرکٹ کھیل رہے ہوں یا کے ٹو سر کر رہے ہوں تو میں وہاں بھی ان کے ساتھ پہنچ جاؤں گی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.