بلاشبہ جامعات کو تعلیم ، علم ، حکمت اور تحقیق کا اعلیٰ ترین ادارہ سمجھا جاتا ہے ،گورنر سندھ
شہید ذوالفقار علی بھٹو جامعہ برائے قانون کو ایسے لوگوں کی رہنمائی اور سرپرستی حاصل ہے جنھیں اللہ تعالیٰ نے کئی خصوصیات سے نوازا ہے،ڈاکٹرعشرت العباد
جمعرات 9 اپریل 2015 18:39
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ بلاشبہ جامعات کو تعلیم ، علم ، حکمت اور تحقیق کا اعلیٰ ترین ادارہ سمجھا جاتا ہے یہ صرف فارغ التحصیل طالب علم ہی پیدا نہیں کرتے بلکہ فلسفہ اور ڈاکٹریٹ کے مواقع بھی فراہم کرتے ہیں تاکہ لوگ ان سے استفادہ حاصل کرسکیں اور پھر لوگوں کی رہنمائی کریں تاکہ وہ تہذیب و تمدن اور ملک کی ترقی میں اپنا نام پیدا کرسکیں اوربا مقصد زندگی گذارسکیں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان کی پہلی لاء یونیورسٹی شہید ذوالفقار علی بھٹو کلفٹن کراچی کی افتتاحی تقریب سے خطا ب میں کیا ۔ تقریب میں چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ فیصل عرب ، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر قاضی خالد علی ، ہائی کورٹ کے ججز صاحبان ، سابق ججز سپریم کورٹ و ہائی کورٹ ،تاجکستان کے سفیر H.E Sher Ali اورمشیر اعلیٰ تعلیم سید وجاھت علی سمیت دیگر قانونی ماہرین نے شریک تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.