سندھ کھنڈرات میں تبدیل ہو رہا ہے، سب سے ابتر صورتحال لاڑکانہ کی ہے، حلیم عادل شیخ
حکومت نے سندھ کو تباہی کے دہانے پر لاکر کھڑا کردیاہے جبکہ یہاں اپوزیشن نام کی بھی کوئی چیز نہیں ہے، صدر مسلم لیگ (ق)سندھ
جمعہ 10 اپریل 2015 19:55
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء) ترپاکستان مسلم لیگ سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ کھنڈرات میں تبدیل ہو رہا ہے ۔اگر اضلاع کی درجہ بندی کی جائے تو لاڑکانہ تباہی اور بربادی کے حساب سے پہلے نمبر پر ہو گا ۔کراچی کے عوام کو زہریلا پانی فراہم کیا جا رہا ہے حکمران مجرمانہ خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں ۔پاکستان کو اس وقت انتخابی سیاست کی نہیں فلاحی سیاست کی ضرورت ہے ۔
سیاسی جماعتیں انتخابی سیاست کے بجائے خدمت اور فلاحی سیاست کا انداز اپنائیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنی رہائشگاہ پر مختلف اخبارات کے مدیروں ،سینئر صحافیوں اور کراچی پریس کلب کے عہدیداروں کے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانے کے موقع پر گفتگو کے دوران کیا ۔اس موقع پرالیاس شاکر ،مختارعاقل،سعید خاور،جبارخٹک ،سلیم احمد،خورشیدعباسی،فاضل جمیلی،مقصود یوسفی،سجادعباسی،عابد حسین،سیدصفدرعلی،شہزاد چغتائی،آغاخالد،حنیف عابد،جی آربلوچ نعیم عادل شیخ اور دیگر بھی موجود تھے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سودی ادائیگیوں کا حجم آمدن سے بھی زائد ہو گیا
-
وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر گندم اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
-
شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی نامزد کرنے پر حکومت کو تحفظات،نظر ثانی کا پیغام دیدیا
-
بلاول بھٹو زرداری کا روٹی ،کپڑا اور مکان کے ویژن پر کاربند رہنے کے عزم کا اظہار
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
تمام ججز متفق ہیں کہ آئندہ کوئی بھی ادارہ عدلیہ میں مداخلت نہ کرسکے
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
-
وزیراعلی پنجاب کا ٹارگٹ ہے کہ جلد سے جلد پنجاب کی فضا کو ایسے زہر سے پاک کیاجائے : مریم اورنگزیب
-
سعودی عرب: مناہل العتیبی کو 11 برس قید کی سزا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.