بلاول بھٹو کو پارٹی سے سائیڈ لائن نہیں کیا گیا: ترجمان پیپلز پارٹی
محمد علی منگل 14 اپریل 2015 21:46
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 14 اپریل 2015 ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو اور آصف زرداری کے مابین کسی قسم کے کوئے اختلافات نہیں ہیں، بلاول کو پارٹی سے سائیڈ لائن نہیں کیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
اس سلسلےمیں میڈیاء پر آنے والی خبریں سراسر بے بنیاد ہیں، بلاول بھٹو اور آصف زرداری کے مابین آج ہی دبئی میں ملاقات ہوئی ہے۔
دوسری جانب بلاول بھٹو کی جانب سے بھی بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ ان کی سیاست پاکستان کی بہتری کیلئے ہے، ان کے اور ان کے والد کے مابین کسی قسم کے کوئی اختلافات نہیں ہیں ، وہ اپنے والد اور پارٹی کے ساتھ غیر مشروط طور پر منسلق ہیں۔ بلاول بھٹو کا مزید کہنا تھا کہ وہ مناسب وقت آنے پر صف اول کی سیاست میں شامل ہو جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.