حکومت نے پی آئی اے کی بحالی کے لئے 16 ارب روپے کا بیل آوٴٹ پیکیج دیا ہے وزیر اعظم
ملازمین قومی ایئر لائن کی عظمت رفتہ کی بحالی کے لئے حکومتی کوششوں کا ساتھ دیں طیاروں کی خریداری کے لئے ڈیڑھ کروڑ ڈالرز دے جائیں گے نوازشریف کی ایئر لیگ یونین کے عہدیداران سے گفتگو
جمعہ 17 اپریل 2015 19:15
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17اپریل۔2015ء) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت نے پی آئی اے کی بحالی کے لئے 16 ارب روپے کا بیل آوٴٹ پیکیج دیا ہے ملازمین قومی ایئر لائن کی عظمت رفتہ کی بحالی کے لئے حکومتی کوششوں کا ساتھ دیں طیاروں کی خریداری کے لئے ڈیڑھ کروڑ ڈالرز دے جائیں گے۔ وہ پی آئی اے کی ایئر لیگز یونین کے عہدیداران سے بات چیت کر رہے تھے جنہوں نے جمعہ کو یہاں پی ایم ہاؤس میں ان سے ملاقات کی۔
وفاقی وزیر مشاہد الله خان بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ملاقات میں محمد شمیم اکمل خان، ناصر مہدی جنجوعہ، محمد عثمان خان، ندیم رضا، ندیم شاہ، محمد رحمان بٹ، بابر سانگی، شیر امان، ارشد محمود، شاہد قریشی، وقاص نذیر، محمد لطیف خان، محمد ندیم قریشی، محمد ماجد رفیق، ڈاکٹر وقار علی نوشیر، میاں خدا دینو، راجہ آصف نوید، محمد حفیظ، احمد سلیم، محمد کامران، سعدیہ سنبل بٹ، ملکہ احمد، راحت اقبال، شبیر احمد، گوہر منیر، مبشر حسین، ضیغم سجاد، محمود علی، کلیم الله، محمد ایوب، جہانگیر خان، عبدالباقی، شازیہ آفریدی، مسرت سلطانہ، علی الحق، محمد ساجد اقبال، افتخار احمد، نسیم بابر، سعیدہ ثروت، یاسمین جبین، سنبل عارف اور مریم ڈار شامل تھیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.