سعودی عرب کی سا لمیت کیخلاف ہر اقدام کا سعودی عرب کیساتھ ملکر مقابلہ کرینگے‘شہبازشریف
پورا پاکستان سعودی عرب کی حمایت میں یک آواز ہے،پاکستانی عوام الحرمین الشریفین کے تحفظ کو اپنا فریضہ سمجھتے ہیں سعودی عرب کے دونوں وزراء نے وزیراعظم نواز شریف کیلئے خیرسگالی کا پیغام دیا ‘وزیراعلیٰ کی میڈیا سے گفتگو
جمعہ 17 اپریل 2015 20:08
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17اپریل۔2015ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پورا پاکستان سعودی عرب کی حمایت میں یک آواز ہے، سعودی عرب کی سا لمیت کے خلاف ہر اقدام کا سعودی عرب کے ساتھ مل کر مقابلہ کریں گے، پاکستان کے عوام الحرمین الشریفین کے تحفظ کو اپنا فریضہ سمجھتے ہیں، سعودی عرب کا استحکام مسلم امہ کا استحکام ہے۔
یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا کہ سعودی عرب صرف برادر ملک نہیں بلکہ اسلامی دنیا کا ایک اہم ترین رکن ہے۔ پاکستان اقوام متحدہ کی قرارداد کی روشنی میں یمن کے مسئلے پر ہر طرح کا تعاون کرنے کیلئے تیار ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ سعودی عرب نے ہر مشکل وقت پر پاکستان کا ساتھ دیا اور پاکستان سعودی تعاون کو کیسے فراموش کر سکتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.