سندھ ہائیکورٹ، نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ کے ملازمین کو مستقل نہ کرنے کیخلاف دائر درخواست پر وفاق اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری
پیر 20 اپریل 2015 18:56
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20اپریل۔2015ء) سندھ ہائی کورٹ نے نیشنل کمیشن فار ہومن ڈیویلپمنٹ کے ملازمین کو مستقل نہ کرنے کے خلاف دائر درخواست پر وفاق اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیئے۔
(جاری ہے)
سندھ ہائی کورٹ میں این سی ایچ ڈی کے تین ہزار سے زائد ملازمین نے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا کہ گزار نے موقف اختیار کیا کہ این سی ایچ ڈی میں 2004 سے 2007 کے دوران کنٹریکٹ پر تین ہزار سے زائد ملازمین کو رکھاگیا تھا۔
ملازمین کو تاحال مستقل نہیں کیا گیا اور نہ ہی تنخواہیں دی جارہی ہیں بلکہ حکومت کا کہنا ہے کہ کنٹریکٹ ملازمین پانچ ہزار تنخواہ پر کام کرنا ہے تو کریں ورنہ چھوڑ دیں ہمیں ملازمین کی ضرورت نہیں ہے۔ درخواست کی سماعت سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس منیب اختر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کی عدالت نے درخواست گزار کا موقف سنتے ہوئے وفاق اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.