پرویز مشرف حیدرآباد میں سیاسی قوت کا جلوہ دکھائینگے ،یکم مئی کو حیدرآباد کا جلسہ انقلاب و تبدیلی کا آغاز ثابت ہوگا
حیدرآبادوسندھ کے عوام مشرف سے اپنی محبت کا ثبوت دینگے‘ آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے ترجمان و سیکریٹری اطلاعات طاہر حسین اور شہاب الدین کابیان
پیر 20 اپریل 2015 22:42
کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20اپریل۔2015ء) آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے ترجمان و سیکریٹری اطلاعات طاہر حسین سید نے کہاہے کہ پرویز مشرف نے قومی سیاسی صورتحال کے پیش نظر عوامی اجتماعات کے ذریعے اپنی عوامی قوت کے اظہار کا فیصلہ کرلیا ہے اور آل پاکستان مسلم لیگ نے اس مقصد کیلئے یکم مئی کو حیدرآباد میں ایک بڑے عوامی جلسے کے انعقاد کا اعلان کیا ہے ۔
پیر کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ آل پاکستان مسلم لیگ کی صوبائی کابینہ کا اجلاس سندھ کے صدر شہاب الدین شاہ حسینی کی صدارت میں ہوا جس میں سندھ کے صدر شہاب الدین شاہ حسینی‘ جنرل سیکریٹری شاہد قریشی ‘سیکریٹری اطلاعات طاہر حسین سید‘ڈاکٹر غلام مجتبیٰ میمن‘ ریاض رند ‘جمیل احمد ‘ محمد مشرف ‘ اسلم مینائی ‘ محمد سلیمان ‘ فہمیدہ جاکھرانی ‘ یاسر خان‘کراچی ڈویژن کے صدر مصطفی مرزااور حیدرآباد ڈویژن کے صدرکے علاوہ دیگر صوبائی وضلعی عہدیداران نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.