ٹریفک وارڈنز کو ٹھنڈے مشروبات کی فراہمی کیلئے 2موبائل کینٹین کا آغاز
منگل 21 اپریل 2015 17:32
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء ) چیف ٹریفک آفیسرلاہور طیب حفیظ چیمہ نے شہر بھر میں ٹریفک سیکٹرزاورپوائنٹس ڈیوٹی پر مامورٹریفک وارڈنز کو ٹھنڈے مشروبات کی فراہمی کیلئے 2موبائل کینٹین کا آغاز کر دیا ،اس موقع پر سیفٹی مینجر اٹلس ہنڈا تسلیم شجاع اور دیگر افسران بھی شریک تھے۔
(جاری ہے)
انہوں نے وارڈنز کو ہدایت کی کہ وہ ٹھنڈے مشروبات کے حصول کیلئے اپنی بوتلیں ساتھ رکھیں ،ٹریفک کی روانی اور اہلکاروں کی سہولیات کیلئے ہر ممکن وسائل بروئے کا رلائے جا رہے ہیں۔
طیب حفیظ چیمہ نے کہا ہے کہ گرمی کا موسم آتے ہی وارڈنز کیلئے پینے کے ٹھنڈے مشروبات اور چھتریوں کی فراہمی کیلئے اقدامات کیئے جا رہے ہیں۔انہوں نے ایس پی ہیڈ کواٹرز رانا شجاعت اور آر آئی لائنز کو حکم دیا ہے کہ ڈیوٹی پوائنٹس پر ہر وارڈن کو پینے کے پانی کی فراہمی یقینی بنائیں۔انہوں نے وارڈنز کو ہدایت کی کہ وہ اپنی اپنی پانی کی بوتلیں ہمراہ رکھیں تاکہ تمام اہلکاروں کو بروقت پانی فراہم کیا جا سکے۔مزید اہم خبریں
-
کووڈ۔19 مریضوں پر جراثیم کش ادویات کا استعمال ’خطرناک نتائج کا حامل‘
-
غزہ: ان پھٹا گولہ بارود صاف کرنے میں 14 سال لگ سکتے ہیں، ماہرین
-
یوکرین جنگ: بچوں کی ہلاکتوں میں 40 فیصد اضافہ، یونیسف
-
ایران: نوعمر لڑکیوں پر حجاب قوانین کے کڑے اطلاق پر تشویش
-
سوڈان: سلامتی کونسل کا الفاشر میں عسکری کارروائیاں روکنے کا مطالبہ
-
ماحول دوست توانائی کی طرف منصفانہ منتقلی کے اقدام کا آغاز
-
امریکہ: تعلیمی ایکٹ میں ’جنس‘ کی نئی تعریف پر تشویش
-
یوکرین: توانائی اور نقل و حمل کے انتظامات پر حملوں میں تشویشناک اضافہ
-
غزہ: خان یونس میں اسرائیلی بمباری کے خوف سے لوگ علاقہ چھوڑنے پر مجبور
-
قطر سے تارکین وطن کے انسانی حقوق کے تحفظ کا مطالبہ
-
غزہ جنگ لبنان میں معاشی بحران بڑھنے کا سبب، یونیسف
-
کم وسائل کے باوجود کوسٹل گارڈز کی کارکردگی بہترین ، انسداد سمگلنگ کے لئے اہم کردار اداکرنا ہے،وزیرداخلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.