این اے 246کے انتخاب میں عوامی مینڈیٹ چھیننے کی کوشش کی گئی تو الیکشن کمیشن کو برابر کا ذمہ دار سمجھیں گے، ڈاکٹر فاروق ستار
جماعت اسلامی نے ہر الیکشن میں لوگوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کی، جماعت اسلامی ،تحریک انصاف کے الزامات کو مسترد کرتے ہیں، رہنماء ایم کیو ایم
منگل 21 اپریل 2015 22:32
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء) ایم کیوایم کے رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ حلقہ این اے 246 کے انتخاب میں اگر عوامی مینڈیٹ چھیننے کی کوشش کی گئی تو الیکشن کمیشن کو برابر کا ذمہ دار سمجھیں گے، جماعت اسلامی نے ہر الیکشن میں لوگوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کی، جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کے الزامات کو مسترد کرتے ہیں، مخالفین پروپیگنڈا کرکے لوگوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کررہے ہیں، یہ لوگ اپنی شکست کو تسلیم کرنے کے لیے جواز تلاش کررہے ہیں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کو کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ایم کیو ایم کے حلقہ این اے 246 سے امیدوار کنور نوید جمیل اور رابطہ کمیٹی کے ارکان بھی موجود تھے۔ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ جماعت اسلامی شناختی کارڈ چھیننے کا الزام ایم کیوایم پر لگا رہی ہے، اس نے ہر الیکشن میں لوگوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.