اسلام آباد : دھرنا دینے والوں کو استعفی نہیں ملا تو نکاح لے گئے، عمران خان اور طاہر القادری کو دھرنوں پر معافی مانگنی چاہئیے، وفاقی وزیر مشاہد اللہ
سمیرا فقیرحسین جمعہ 24 اپریل 2015 11:17
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ تررین اخبار ، 24 اپریل 2015ء) : پارلیمنٹ کے باہر وفاقی وزیر مشاہد اللہ کا کہنا ہے کہ دھرنوں کے باعث ملک کو کافی نقصان پہنچا ہے. انہوں نے کہا کہ دھرنا دینے والوں کو استعفے نہیں ملے لیکن نکاح مل گیا. مشاہد اللہ نے مطالبہ کیا کہ عمران خان اور طاہر القادری کو دھرنا دینے پر معافی مانگنی چاہئیے.
(جاری ہے)
پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے مشاہد اللہ کا کہنا تھا کہ عمران خان کے کارکنوں پر تشدد ہوا تو عمران خان جناح گراؤنڈ سے بھاگ گئے اگر وہ خوف کا بت توڑنے والے ہوتے تو گراؤنڈ چھوڑ کر کبھی نہ بھاگتے.
مشاہد اللہ کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے ایم کیوا یم کے گھر میں گھسنے کی کوشش کی تھی اگر گھسنا ہی تھا تو گھس کر دکھاتے جوتے کھا کر واپس نہ آتے ان کا کہنا تھا کہ ایک کارکن کو دو تھپڑ پڑنے پر سب وہاں سے بھاگ گئے ، جو دعوے کیے تھے سب دھرے کے دھرے ہی رہ گئے.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.