ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال چار ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیا
شہروں میں چھ سے آٹھ دیہی علاقوں میں آٹھ سے بارہ گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ
جمعہ 24 اپریل 2015 22:20
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24اپریل۔2015ء) ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال چار ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیا ۔ شہروں میں چھ سے آٹھ دیہی علاقوں میں آٹھ سے بارہ گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے ۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی نے واپڈا ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ جمعہ کے روز ملک بھر میں بجلی کی طلب 16800میگا واٹ جبکہ پیداوار 12800میگا واٹ رہی اس طرح بجلی کی کمی چار ہزار میگا واٹ رہی بجلی کی کمی کے باعث شہروں میں چھ سے آٹھ اور دیہی علاقوں میں آٹھ سے بارہ گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان: صنفی عدم مساوات پر قابو پانے کا یونیسف کا چار سالہ منصوبہ
-
رفح پر ممکنہ اسرائیلی حملے سے لوگ خوف و ہراس کا شکار، لازارینی
-
گوگل کا پاکستان میں 50 اسمارٹ اسکول قائم کرنے کا منصوبہ
-
لاہور پولیس کی کارروائی ،پتنگ سازی کے کارخانے پر چھاپہ،10ہزار پتنگیں نذر آتش
-
ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس فائل نہ کرنے والے صارفین کی موبائل سمیں بند کرنے کے حکم غیرقانونی ہے.قانونی ماہرین
-
توشہ خانہ کیس؛ بشریٰ بی بی نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا
-
معاشی حالات چیلنجنگ ، بجٹ میں تنخواہوں میں اضافے کی کوشش کریں گے،شہباز شریف
-
لاہور،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مزدوروں کا عالمی دن انہی کے ساتھ گزارا
-
اپریل بنگلہ دیش کی تاریخ میں اب تک کا گرم ترین مہینہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے بھر کیلئے فیلڈ ہسپتال منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کردیا
-
پنجاب اسمبلی کے رولز میں ترامیم کے معاملے پر 12رکنی خصوصی کمیٹی قائم
-
چین چاند کے ’چُھپے ہوئے‘ حصے پر مشن بھیجے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.