پشاور میں بارشوں سے تباہی اور ہلاکتوں اور دردانہ صدیقی کا اظہار افسوس
جماعت اسلامی دکھی گھرانوں کے ساتھ ہے، حکومت متاثرین کی دادرسی اور فوری بحالی کے اقدامات کرے ،دردانہ صدیقی
پیر 27 اپریل 2015 22:17
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27اپریل۔2015ء) جماعت اسلامی پاکستان حلقہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری جنرل دردانہ صدیقی نے پشاور میں طوفانی بارشوں سے ہونے والی ہلاکتوں پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی و یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پشاور اور گردو نواح میں طوفانی بارشوں سے ہونے والی تباہی اور قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک ہے۔
قدرتی آفت کی اس گھڑی میں جماعت اسلامی دکھی گھرانوں کے ساتھ ہے اور الخدمت کے رضاکاروں نے متاثرین کی بحالی کے لئے کمر کس لی ہے، حکومت زخمیوں کے مفت اور بہترین علاج معالجہ میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھے۔انہوں نے جاں بحق افراد کی مغفرت، لواحقین کیلئے صبر جمیل اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا بھی کی۔مزید اہم خبریں
-
محسن نقوی کی سعودی سفارت خانے آمد، سعودی سفیر سے گفتگو میں مختلف امور پر تبادلہ خیال
-
کرغزستان میں تمام پاکستانیوں کو تاحکم ثانی گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے، وزیر اطلاعات
-
سپیکر قومی اسمبلی کا بشکیک میں پاکستانی طلباء کے ساتھ پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے پر گہری تشویش کا اظہار
-
پاکستانی طلبا کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے کرغز حکام سے رابطہ کیا گیا ہے،نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار
-
بشکیک میں پاکستانی سفارت خانہ کرغز حکام کے ساتھ رابطے میں ہے ، ترجمان دفتر خارجہ
-
وزیراعظم کا کرغزستان میں پاکستانی سفیرسے ٹیلی فونک رابطہ، پاکستانی طلبا ء کو ہر قسم کی مدد و معاونت فراہم کرنے کی ہدایت
-
عمران خان کی ایک جھلک دیکھ کر عوام کا اٹھنے والا شور بھی ان کو سنائی نہیں دے رہا،یاسمین راشد
-
آپ لوگوں کے دل میں بانی پی ٹی آئی کی محبت کو سلاخوں کے پیچھے قید کر سکیں گی ‘ یاسمین راشد
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12فیصد تک اضافہ متوقع
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی لینڈ ریکارڈ ڈیجیٹلائزیشن کیلئے ضروری اقدامات کی ہدایت
-
سینئر صوبائی وزیرمریم اورنگزیب کی ہدایت پر سموگ ایکشن پلان کے تحت پنجاب حکومت متحرک
-
پی آئی اے کی کراچی لینڈ کر جانے والی اسلام آباد ٹورانٹو کی پرواز کے جہاز کی فنی خرابی دور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.