غیر ملکی باشندہ باہر بیٹھ کر فوج کو للکارتا ہے ، فوج پر تنقید کر نے والوں کی زبان کاٹ دینگے ، عابد شیر علی ،ایم کیو ایم نے صولت مراز کی پھانسی رکوانے کیلئے وزیراعظم سے ملاقات کی تھی ، وزیرمملکت
اتوار 3 مئی 2015 22:41
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔3 مئی۔2015ء) وزیر مملکت عابد شیر علی نے کہا ہے کہ غیر ملکی باشندہ باہر بیٹھ کر فوج کو للکارتا ہے ،ہم فوج پر تنقید کرنے والوں کی زبان کاٹ دینگے۔
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے الطاف حسین کی فوج کے خلاف تقریر پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ غیر ملکی باشندہ باہر بیٹھ کر ہماری فوج کو للکارتا ہے، ہم فوج پر تنقید کرنے والوں کی زبان کاٹ دینگے۔
انہوں نے کہاکہ 100، 100 قتل کے ملزمان نائن زیرو سے پکڑے گئے ہیں۔ ایم کیو ایم نے اقتدار کو طول دینے کیلئے قاتلوں سے ہاتھ ملایا۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم نے صولت مراز کی پھانسی رکوانے کیلئے وزیراعظم سے ملاقات کی تھی۔ اگر ایم کیو ایم کا تعلق صولت مرزا سے نہیں تھا تو بتایا جائے کہ ملاقات کیوں کی۔ انہوں نے کہاکہ آپ مجھ پر تنقید کرسکتے ہیں تاہم بیس کروڑعوام کی محافظ پاک فوج پر تنقید نہیں کرسکتے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.