ذوالفقارمرزا کااب پیپلزپارٹی سے کوئی تعلق نہیں رہا،الطاف حسین آئندہ فوج ،کسی قومی ادارے کیخلاف بیان نہیں دینگے،رحمان ملک
ایان علی کا میرے خاندان سے کوئی تعلق نہیں ،ان کے بھائی کے ساتھ پیسوں کو معاملہ ثابت ہو گیا تو پشاور آکر سیاست سے مستعفی ہو جاؤنگا،سابق وفاقی وزیرداخلہ کی پشاورمیں میڈیا سے گفتگو
بدھ 6 مئی 2015 20:29
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 مئی۔2015ء) سابق وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ ذوالفقارمرزا کااب پیپلزپارٹی سے کوئی تعلق نہیں رہا،اگر ان کی وفاداریاں پارٹی کے ساتھ ہوتی ہم سب ان کے ساتھ ہوتے،الطاف حسین نے وعدہ کیا ہے کہ آئندہ وہ فوج اورکسی قومی ادارے کے خلاف بیان نہیں دینگے۔ماڈل ایان علی کا ان کے خاندان سے کوئی تعلق نہیں اگر انکے بھائی کے ساتھ پیسوں کو معاملہ ثابت ہو گیا تو پشاور آکر سیاست سے مستعفی ہو جاؤنگا۔
سابق وفاقی وزیرداخلہ نے اپنے ایک روزہ دورہ پشاورمیں ناراض کارکنوں سے ملاقات کی اورکارکنوں کے تحفظات دور کئے۔سابق وفاقی وزیرمواصلات ارباب عالمگیر کی رہائشگاہ ارباب ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رحمان ملک کاکہنا تھا کہ ذوالفقار مرزا کاپیپلزپارٹی سے کوئی تعلق نہیں،اگر ان کی وفاداریاں پارٹی کیساتھ ہوتی توہم ان کے ساتھ ہوتے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.